ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :محکمہ پولس میں 30سال خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش ہوئےاشوک گاؤنکر

بھٹکل :محکمہ پولس میں 30سال خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش ہوئےاشوک گاؤنکر

Tue, 01 Aug 2017 21:05:29    S.O. News Service

بھٹکل:یکم اگست (ایس اؤنیوز) گذشتہ30سالوں سے محکمہ پولس میں خدمات انجام دینے کے بعد تعلقہ شہری پولس تھانے کے ہنڈ کانسٹبل اشوک گاؤنکر پیرکو ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔

منڈگوڈ، سرسی ، مرڈیشور، منکی اور بھٹکل میں کانسٹبل کے طورپر خدمات انجام دینےکے بعد ہیڈ کانسٹبل کے عہدے پر ترقی پائے تھے۔ سبکدوش ہوئے اشوک کی بقیہ زندگی بھی راحت و سکون سے گزرنے کی پولس محکمہ کے ساتھی عملہ ، افسران اور ان کے ہمدردوں نے تمنا ظاہر کی ہے۔


Share: